پاکستانی اداکارہ نیلم منیر نے پیغام جاری کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ نیلیم منیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شئیر کی ہے جس میں انہوں نے مداحوں کے لیے معنی خیز پیغام جاری کردی۔
اداکارہ نےلکھا کہ ہم میں سے جو اللّہ تعالیٰ پر یقین رکھتا ہے، اُس شخص کو اُس کی کمزوری کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتی۔
نیلیم نے بتایا کہ جو شخص اللّہ تعالیٰ سے دور ہے تو اُس شخص کو اُس کی طاقت بھی کوئی فائدہ نہیں دے سکتی ہے۔
نیلیم کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
واضح رہےاداکارہ نیلیم منیر نے کہا کہ اللّہ تعالیٰ کی طرف سے بہترین کی توقع رکھنا ہماری زندگی کی خوشی اور کامیابی کے لیے سب سے اہم ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
