Advertisement
Advertisement
Advertisement

فنکاروں کے لئے بھی ریلیف پیکج تیار

Now Reading:

فنکاروں کے لئے بھی ریلیف پیکج تیار
ایل ڈی اے

پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن کے باعث مستحق فنکاروں کے لئے مالی امداد کے پیکج کی منظوری دے دی گئی ہے جس کے بعد محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب نے مستحق فنکاروں کے لیے مالی امداد کا پیکج تیار کر لیا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب حکومت 3 ہزار فنکاروں کی مالی معاونت کرے گی اور مستحق فنکاروں کو 15 سے 20 ہزار روپے تک مالی امداد دیں گے۔

یاد رہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے مستحق فنکاروں کے لئے مالی امداد کے پیکج کی منظوری دی گئی ہے۔

کورونا سے متاثر افراد کی تعداد 21501 تک پہنچ گئی

 قبل ازیں پنجاب حکومت نے صوبے میں مرحلہ وار کاروبار کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا اور صوبے بھر میں صبح نو سے رات آٹھ  بجےتک یوٹیلٹی اسٹورز کھولنے کی اجازت دے دی۔

Advertisement

کپڑے سے متعلقہ تمام صنعتیں جلد کھول دی جائیں گی جب کہ حجام سمیت دیگر چھوٹے کاروبار کو بھی کام کی اجازت ہو گی جبکہ ٹیکسٹائل سے متعلقہ صنعتوں اور چھوٹے کاروبار کو مقررہ اوقات کار میں کام کی اجازت ہوگی۔

وزیراعلی پنجاب سے اپٹما اور صنعتکاروں کے وفد نے بھی ملاقات کی جس میں صنعتکاروں اور تاجر برادری کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی  کرادی۔

خیال رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے آج  مزید 506 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 0 ، اسلام آباد میں 49، بلوچستان میں 0 ، پنجاب میں 457 اور گلگت بلتستان میں 0 ، خیبرپختونخوا میں 0 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 21501 تک پہنچ گئی ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 7882 ، بلوچستان میں 1321 ، خیبرپختونخوا میں 3288 ،اسلام آباد میں 464 ، گلگت بلتستان میں 372 ، پنجاب میں 8103 اور آزاد کشمیر میں 71 مریض موجود ہے۔

یاد رہے اس سے قبل  ترجمان محکمہ صحت سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں 417 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 7882 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر