Advertisement
Advertisement
Advertisement

نمرہ خان ، زندگی کے ہر ایک قدم سے سبق حاصل کریں

Now Reading:

نمرہ خان ، زندگی کے ہر ایک قدم سے سبق حاصل کریں

پاکستانی اداکارہ نمرہ خان نے ماضی سے کیا سکھا ، مداحوں کو بتا دیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نمرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی پرانی تصویر پوسٹ کر دی۔

https://www.instagram.com/p/B_2b9WYgb-U/?utm_source=ig_web_copy_link

اداکارہ نے ماضی میں ہونے والے کار حادثے کی تصاویر سوشل میڈیا پر  شیئر کرتے ہوئے ایک بار پھر اپنا خوفناک ماضی یاد کرلیا۔

اداکارہ نمرہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ ویل چیئر پر بیٹھی ہیں جبکہ دوسری تصویر اُن کی تباہ شدہ گاڑی کی ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ نمرہ خان 2014 میں کار حادثے کا شکار ہوئی تھیں۔

نمرہ خان نے پوسٹ کی جانے والی کیمشن میں لکھا کہ اگر میں آپ کو 5 سال پیچھے لے جاؤں تو میں ابھی بھی یہ بیان کرنے میں ناکام ہوں کہ عورت کون ہے اور مرد کون ہے۔

نمرہ نے کہا کہ مرد ، نہ عورت، صرف ایک روح ہوتی ہے جو آپ کو شفا بخشنے، آگے بڑھنے اور مشکلات کا سامنا کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔

اداکارہ نے بتایا کہ آپ کی مثبت سوچ  اور آپ کا اپنا عزم ہی آپ کو زندگی کی تمام رکاوٹوں کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے۔

اداکارہ نے لکھا کہ زندگی کے ہر ایک قدم سے سبق حاصل کریں۔

https://www.instagram.com/p/B_MtusyAFfj/?utm_source=ig_web_copy_link

Advertisement

نمرہ خان کی اِس پوسٹ پر پاکستان کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’مجھےتمہاری زندگی کا وہ خوفناک وقت یاد ہے، خد ا کا شُکر ہے کہ تُم محفوظ رہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ نے اختتام مینن لکھا کہ جو آج آسان نہیں ہے وہ کل آسان ہوسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر