Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹام کروز ، اپنی فلم کی شوٹنگ کے لیے خلا میں جائیں گے

Now Reading:

ٹام کروز ، اپنی فلم کی شوٹنگ کے لیے خلا میں جائیں گے
ہالی ووڈ

ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز خلا میں جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی خلائی ادارے ناسا نے تصدیق کر دی ہے کہ ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز اپنی فلم کی شوٹنگ کے لیے خلا میں جائیں گے۔

Advertisement

امریکی خلائی ادارے ناسا کے ایڈمنسٹریٹر جم برائیڈنسٹائن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اس بات کی تصدیق کر دی ہے۔

ناسا کے ایڈمنسٹریٹر جم برائیڈنسٹائن کی جانب سے یہ ٹویٹ کیا گیا ہے کہ  ناسا زمین کے مدار کے باہر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر ٹام کروز کے ساتھ فلم کی شوٹنگ کرنے کے لیے پرجوش ہے۔

ناسا کا کہنا ہے کہ ٹام کروز کو زمین کے مدار کے باہر موجود خلائی اسٹیشن میں بھیجا جائے گا۔ خلائی اسٹیشن تک پہنچنے کے لیے ٹام کروز کو راکٹ پر زمین کے مدار کے باہر تین سے پچاس میل کا سفر کرنا پڑے گا۔

انہوں نے بتایا انجینیئرز اور سائنسدانوں کی نئی نسل ناسا کے منصوبوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیے متاثر ہوگی۔

یاد رہے کہ آٹو کمپنی ٹیسلا اور راکٹ کمپنی اسپیس ایکس کے سربراہ ایلن مسک بھی اس منصوبے میں شامل ہوں گے۔

Advertisement

اس سے قبل سنہ 2002 میں آئی میکس نامی ایک دستاویزی فلم اور سنہ 2012 میں سائنس فکشن فلم اپوجی آف فیئر بھی خلائی اسٹیشن پر جا کر فلمائی گئی تھی۔

دوسری جانب اس کے بعد اس خلائی طیارے کو دیگر خلائی آپریشنز کے لیے بھی استعمال کیا جائے گا

واضح رہے کہ فلحال تینوں کمپنیوں اور ٹام کروز کی ٹیم نے اس بارے میں کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر