
کورونا کی وبا تیزی سے دنیا بھر میں پھیل رہی ہے اور اس وائرس کے خلاف جنگ کے لیے تمام پاکستانی فنکار ایک ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سماجی راببطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستانی فنکاروں نے آن لائن یا ورچوئل فنڈ ریزنگ کا اعلان کردیا ہے۔
Super excited to announce an incredible virtual charity covid19 concert taking place on Sunday 10th May. With some of Pakistan’s biggest stars. I’ll be performing too.
Go now to https://t.co/2utsU2alaa to register and receive the video link. #concert #virtualconcert pic.twitter.com/zddEUur1uR— Haroon (@TheRealHaroon) May 6, 2020
یاد رہے ککہ پاکستانی فنکاروں نے کورونا سے متاثرہ لوگوں کی مدد کے لئے ایک آن لائن صوفی پروگرام ترتیب دیا ہے ۔
فنکاروں نے بتایا کہ پروگرام سے حاصل کردہہ رقم کورونا متاثرین کی مدد کے لیے وقف کر دی جائے گی۔
پاکستانی فنکاروں میں علی ظفر ، رفاقت علی خان، علی سیٹھی، ہارون رشید اور استاد شفقت امانت علی شامل ہیں۔
دوسری جانب فنڈ ریزنگ ویب سائٹ کے مطابق دنیا بھر میں جاری مسلمانوں کے بابرکت مہینے کی وجہ سے فنڈ ریزنگ پروگرام کو کسی آن لائن کنسرٹ نہیں بلکہ حمد و نعت اور صوفی پروگرام کا نام دیا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ حمد و نعت اور صوفی پروگرام 10 مئی بروز اتوار کو منعقد کیا جارہا ہے جس میں پاکستان کے معروف فنکار شرکت کر یں گے
s
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News