
بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کے ہیرو اینجن التان نے پاکستانیوں کو عید کی مبارکبادپیش کی۔
تفصیلات کے مطابق ترکی کی بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کے ہیرو اینجن التان نے پاکستانیوں کے لیے عید مبارک کا ویڈیو پیغام جاری کردیا۔
اینجن التان نے ڈرامہ سیریز پسند کرنے پر پاکستانیوں کا شکریہ بھی ادا کیا اور اردو میں عید کی مبارک باد بھی پیش کی۔
Engin Altan Düzyatan, the acclaimed Turkish actor who plays the role of #ErtugrulGhazi sends Pakistani fans of #ErtugrulUrduPTV a special message on the occasion of #EidUlFitr #TRTErtugrulByPTV #EidAlFitr #عيد_مبارك #eidmubarak2020 pic.twitter.com/93pnJmKZCN
Advertisement— PTV News (@PTVNewsOfficial) May 24, 2020
ان کا کہنا تھا میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ میں کیسے پاکستانی بہن بھائیوں کا شکریہ ادا کروں ۔ڈرامہ سیریز کو ناقابل یقین رسپانس حاصل ہوا ہے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News