Advertisement
Advertisement
Advertisement

احسن خان ڈرامہ ارطغرل پر تنقید کرنے والوں پر برہم

Now Reading:

احسن خان ڈرامہ ارطغرل پر تنقید کرنے والوں پر برہم
احسن خان

پاکستان کے معروف اداکار احسن خان نے ترک ڈرامہ سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ کی کاسٹ پر طنزیہ تبصرے کرنے والوں کو جواب دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق بول نائٹس کے ہوسٹ احسن خان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ارطغرل ڈرامہ پر تنقید کرنے والوں پر برہم ہو گئے۔

Advertisement

اداکار احسن خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ میں جانتا ہوں کہ پاکستان میں لوگ با آسانی طور پر اداکاروں پر تبصرے بنا سوچے شروع کر دیتے ہیں۔

احسن خان نے کہا کہ کم از کم ڈرامہ سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ کی کاسٹ کو تو بخش دے۔

انہوں نے کہا کہ آخر ہم ہوتے کون ہیں کسی پر تنقید کرنے والے۔

Advertisement

احسن خان نے مزید کہا کہ آخر یہ کیا ہو رہا ہے،ہم کون ہیں جو ان کے ساتھ یہ کریں؟

Advertisement

یاد رہے کہ ترکی کا ڈرامہ سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ گزشتہ دنوں سے پاکستان میں ذینت بنا ہوا ہے ، خاص طور پر اس ڈرامہ کی کاسٹ اور اس ڈارمہ میں لیڈ کردار ادا کرنے والی حلیمہ کے کردار کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب ’دیرلیش ارطغرل‘ پر اردو ڈبنگ آرٹسٹ کے کام کو سوشل میڈیا پر بہت سراہا جا رہا ہے۔

https://twitter.com/MehakAslam10/status/1259975884183912455

واضح رہے کہ ڈرامہ ارطغرل کی کاسٹ پر تنقید کرنے والوں کو احسن خان کی جانب سے دیے جانے والے جواب پر متعدد افراد احسن خان کے حق میں ہیںْ

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر