Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہالی وڈ فلم ’ٹوائلائٹ‘ کا پریکوئل جلد ریلیز

Now Reading:

ہالی وڈ فلم ’ٹوائلائٹ‘ کا پریکوئل جلد ریلیز

ہالی وڈ فلم ’ٹوائلائٹ‘ کا پریکوئل جلد ریلیز کر دیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق ہالی وڈ فلم ’ٹوائلائٹ‘ کے پریکوئل کا نام ’مڈنائٹ سن‘ ہوگا۔

اس فلم کے پریکوئل کی کہانی کو مرکزی کردار ایڈورڈ کولن کی زبانی سنایا جائے گا۔

اس فلم میں ایڈورڈ کلن اپنے ماضی کو پیش کریں گے کہ اور اپنے ویمپائر بننے اور مرکزی کردار بیلا سوان ایک انسان سے ملاقات اور ان سے شادی کی کہانی سنائیں گے۔

Advertisement

اس سے قبل سامنے آئے ناولز میں کہانی بیلا سوان کے نقطہ نظر سے پیش کی گئی تھی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بار اس ناول میں مزید راز سامنے آئیں گے۔

دوسری جانب اس سیریز کے سامنے آئے 4 ناولز کی 10 کروڑ سے زیادہ کاپیز فروخت ہوئیں تھیں۔

البتہ اس کا سب سے پہلا ناول 2005 میں سامنے آیا تھا۔

Advertisement

ان ناولز پر بلاک بسٹر ہولی وڈ فلم سیریز ’ٹائلائٹ‘ بھی بنی جو 2008 میں پہلی بار ریلیز کی گئی تھی جبکہ ’ایکلپس‘، ’پریکنگ ڈان ون‘ اور ’بریکنگ ڈان ٹو‘ 2010, 2011 اور 2012 میں ریلیز ہوئیں تھی۔

ان ناول پر تیار کی ہر فلم کامیاب ثابت ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ ان کا نیا ناول رواں سال 4 اگست کو سامنے آئے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر