Advertisement
Advertisement
Advertisement

طارق عزیز کو لاہور میں سپرد خاک کردیا گیا

Now Reading:

طارق عزیز کو لاہور میں سپرد خاک کردیا گیا
طارق عزیز

نیلام گھر سے شہرت حاصل کر نے والے پاکستان ٹیلی وژن  کے معروف کمپیئر طارق عزیز کو لاہور میں سپرد خاک کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں طارق عزیز کی نماز جنازہ ادا  کی گئی جس میں  اہل خانہ اور اہل علاقہ   نے بڑی تعداد میں شرکت کی تاہم اداکار نور الحسن اور خالد بٹ  کے علاوہ کسی بھی بڑی شخصیت نے شرکت نہیں کی۔

طارق عزیز کو گارڈن ٹاؤن کے قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔

طارق عزیز، پاکستان کا ایک درخشاں ستارہ

واضح رہے کہ 28 اپریل 1936 کوجالندھر میں پیدا ہونے والے طارق عزیزآج دوپہر لاہور کے ایک نجی اسپتال میں انتقال کرگئے تھے۔

Advertisement

طارق عزیز کی عمر 84 برس تھی اور وہ گزشتہ کچھ عرصے سے  کافی علیل تھے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر