Advertisement
Advertisement
Advertisement

فاروق ستار نے ناٹی گرل کے نام سے میرا نمبرسیو کیا، حریم شاہ

Now Reading:

فاروق ستار نے ناٹی گرل کے نام سے میرا نمبرسیو کیا، حریم شاہ

سیاسی رہنماؤں کے ساتھ متنازع ویڈیوز بنانے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے ایم کیوایم بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار سے متعلق حیران کن انکشافات کردیئے ہیں۔

نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے حریم شاہ کا کہنا تھا کہ فاروق ستار نے ان کا موبائل نمبر ناٹی گرل کے نام سے سیو کیا ہوا ہے اور وہ چھ سات ماہ سے رابطے ميں ہیں۔

دوران انٹرویو حریم شاہ نے کراچی میں فاروق ستار سے آخری ملاقات کا احوال بھی بتایا۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ پی سی ہوٹل میں مجھ سے اسپیشل ملنے آئے، میں اپنی 3 دوستوں کے ساتھ ان سے ملنے گئی تھی اور ہماری گپ شپ بھی ہوئی، ہم نے آم اور ديگر پھل بھی کھائے اور ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ ہماری ملاقات رہی۔

حریم شاہ کا کہنا تھا کہ فاروق ستار نے ان سے کہا کہ میری جماعت کے مالی حالات ٹھیک نہیں جبکہ میری جماعت نیچے جارہی ہیں مجھے کچھ مشورہ دیں۔

Advertisement

دوسری جانب ڈاکٹر فاروق ستار نے ٹک ٹاک گرل حریم کے انکشافات کی تردید کردی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر