پاکستان کا نمبر 1 انٹرٹینمنٹ چینل بول انٹرٹینمنٹ لایا ہے اپنے ناظرین کیلئے بہترین شو ’’ کٹا کٹ شو‘‘ جس کو دیکھ کر آپ ہوسکیں گے لطف اندوز۔
بول انٹرٹینمنٹ پر کٹا کٹ شو لانچ کردیا گیا ہے، جس کی میزبانی کررہے ہیں زین العابدین اور اس شو کے مہمان بنیں گے پاکستان کے نامور اداکار و اداکارہ۔
کٹا کٹ شو میں آپ دیکھ سکیں گے کہ کس طرح تفریح کے طور پر مختلف شوبز ستاروں اور عام لوگوں کو کالز کرکے ان کے ساتھ مذاق کیا جائیگا۔
پاکستان کی تاریخی میں ایسا شو آج تک کسی نے نہیں دیکھا ہوگا۔
اس شو کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں مذاق کیا جائیگا ٹیلیفون کال کے ذریعے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News