Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار شان شاہد کا ارکان پارلیمنٹ کے نام پیغام

Now Reading:

اداکار شان شاہد کا ارکان پارلیمنٹ کے نام پیغام
‘عام آدمی’

‘عام آدمی کے حقوق سیاسی نعروں میں رہ گئے ہیں’

پاکستانی نامور اور معروف اداکار شان شاہد کی جانب سے ملک کے پارلیمنٹیرئنز کے نام اپنا ایک پیغام جاری کیا ہے۔

اپنے پیغام میں اداکار شان شاہد نے کہا ہے کہ پارلیمنٹیرئنز  چاہے جس بھی پارٹی کی نمائندگی کرتے ہیں یا جس بھی لیڈر کے پیروکار ہیں، آپس میں لڑنا بند کریں اور عوامی مفاد کے لئے مل کر کام کریں۔

انہوں نے کہا ہے کہ وہ تمام نئے قوانین اور بلوں کو پاس کیا جائیں جس سے عوام کا تحفظ ملیں اور فائدہ بھی ہو۔

اپنے ایک پیغام میں اداکار کا کہنا تھا کہ زندگی میں کسی بھی خواب کو آپ اپنی ہمت سے حقیقت کا روپ دے سکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں دعا کرتا ہوں کہ میں باہمت رہوں تاکہ کامیاب رہ کر اپنے خواب کو حقیقت بنا سکوں۔

Advertisement

اداکار شان شاہد نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ میری خواہش ہے کہ میرا ملک پاکستان ترقی کرتا رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر