Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایان علی کی شوبز میں واپسی، ٹوئٹر پر بڑا اعلان

Now Reading:

ایان علی کی شوبز میں واپسی، ٹوئٹر پر بڑا اعلان

کرنسی اسمگلنگ کیس میں ضمانت حاصل کرنے والی سپر ماڈل ایان علی کی واپسی، سپر ماڈل نے اپنی گاڑیوں کے درمیان اسٹائلش تصویر پوسٹ کردی۔

تفصیلات کے مطابق ماڈل ایان علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں شوبز انڈسٹری میں اپنی واپسی کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔

https://twitter.com/AYYANWORLD/status/1281665112416362496

ایان علی کا کہنا تھا کہ اب میرے نئے سات گانوں کو پرانی لیمبرگنی میں بیٹھ کر سننے کا وقت ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ امید ہے کہ یہ گانے مداحوں کو سننے میں بہت اچھے لگیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ ایان علی ان گانوں کیلئے گزشتہ پانچ سال سے محنت کررہی تھیں اور تمام سات گانے اگلے دو ہفتے میں ریلیز کردیے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر