Advertisement
Advertisement
Advertisement

محسن عباس حیدر کی ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتاری سے متعلق خبروں کی تردید

Now Reading:

محسن عباس حیدر کی ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتاری سے متعلق خبروں کی تردید
محسن عباس حیدر

اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر  نے ایف آئی اے کے ہاتھوں اپنی گرفتاری سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق معروف اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر  نے ایف آئی اے کے ہاتھوں اپنی گرفتاری سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ  میری گرفتاری سے متعلق جھوٹی خبریں چلائی جارہی ہیں۔

محسن عباس حیدر کا کہنا تھا کہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کراچی نے کل طلب کیا تھا۔ایف آئی اے کی جانب سے پوچھے گئے تمام سوالوں کے جوابات دیئے۔

انہوں نے کہا کہ معلوم نہیں کن مقاصد کے تحت میرے خلاف جھوٹی خبریں چلائی جارہی ہیں۔جھوٹی خبریں چلانے والوں کے خلاف کارروائی کے لیے قانونی ٹیم سے  مشاورت کررہاہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر