
معروف امریکی ریسلر اور ٹی وی اداکار اسٹیو لی انتقال کر گئے۔
تفصیلات کے مطابق ٹی این اے سے وابستہ معروف امریکی ریسلر اور ٹی وی اداکار اسٹیو لی 54 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
اسٹیو لی کا انتقال بدھ کی صبح اپنے گھر میں اچانک ہوا۔ان کے اہلخانہ نے ان کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔
اسٹیو لی ریسلنگ کے کھیل اور 2010 میں ریلیز ہونے والی مزاحیہ فلم جیکیس تھری ڈی میں اداکاری کی وجہ سے مشہور تھے۔
وہ ریسلنگ کے اسٹیج پر “پپٹ آف دا سائیکو ڈوارف” کے نام سے جانے جاتے تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News