پاکستانی ڈرامہ نگار خلیل الرحمان نے آزادی کے نام پر نعرے لگانے والی عورتوں کو ملک و قوم کی تذلیل قرار دیدیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈرامہ نگار خلیل الرحمان نے بول نیوز کے پروگرام ’ایسے نہیں چلے گا‘ میں ڈاکٹر فضاء اکبر خان سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی کے نام پر نعرے لگانے والی عورتیں ملک و قوم کی تذلیل کا باعث ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ ’میرا جسم میری مرضی‘ کے نعرے لگا کر عورت کس طرح کے حقوق مانگ رہی ہیں کہ یہ ملزمان کو پھانسی لگانے کے حق میں نہیں ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News