Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارطغرل کے ایک اور اداکار پاکستان آنے کیلئے تیار

Now Reading:

ارطغرل کے ایک اور اداکار پاکستان آنے کیلئے تیار

ترکی کا تاریخی ڈرامہ سیریز دیرلیس ارطغرل غازی میں چاہو دار قبیلے کے سردار کے بیٹے علیار بے کا کردار نبھانے والے اداکار جیم اوچان اپنے مداحوں اور دوستوں سے ملنے کیلئے پاکستان کا دورہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرینگ کی معروف ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں اداکار جیم اوچان نے کہا کہ اپنے پاکستانی دوست عمران عباس اور مداحوں سے ملنے کے لیے بہت بے چین ہوں اور جلد پاکستان آنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔

اداکار جیم اوچان نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ پر پاکستان سے محبت کا اظہار بھی کیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ کچھ روز قبل پاکستان کے معروف اداکار عمران عباس نے ترکی میں ارطغرل ڈرامہ سیریز کے اداکار جیم اوچان سے ملاقات کی تھی، جس پر ترک اداکار نے عمران عباس سے اپنی محبت و نیک تمناؤں کا اظہار کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر