Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیروز خان نے کس کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کر دیا؟

Now Reading:

فیروز خان نے کس کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کر دیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار فیروز خان نے اپنی والدہ صوفیہ ملک کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کر دیا۔

اداکار فیروز خان نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر والدہ کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے۔

مزید پڑھیں

اداکار فیروز خان نے ٹک ٹاک کو کینسر قرار دے دیا

پاکستان کے نامور اداکار فیروز خان نے وڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر...

https://www.instagram.com/p/CGGVRHJBfjM/

فیروز خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیمشن میں اداکار نے لکھا کہ ماں کے پاس آکر انہیں جو سکون اور اطمینان ملتا ہے وہ دنیا میں کہیں نہیں مل سکتا۔

Advertisement

اداکار نے اپنی کامیابیوں کا تمام تر کریڈٹ انہیں دے دیا ان کا ماننا ہے کہ آج وہ جو کچھ بھی ہیں اپنی ماں کی بدولت ہیں۔

فیروز خان نے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ ہمیشہ اپنی والدہ کے لیے فخر کا باعث بنیں اور انہیں کبھی مایوس نہ کریں۔

فیروز خان نے دعا کی کہ اللّٰہ پاک ان کی والدہ کو ہمیشہ سلامت رکھے۔

خیال رہے کہ شوبز انڈسٹری سے عارضی کنارہ کشی اختیار کرنے والے فیروز خان آخری بار زارا نور عباس کے ساتھ ٹیلی فلم میں دکھائی دئیے۔

واضح رہے کہ فیروز خان نے 2014 کے بعد اداکاری کی شروعات کی اور انہوں نے اب تک ایک درجن تک ڈراموں میں کام کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر