Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہانیہ عامر کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

Now Reading:

ہانیہ عامر کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی کیوٹ اداکارہ ہانیہ عامر آئے دن کسی نہ کسی وجہ سے سوشل میڈیا کی خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے باری گانا گایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں

ہانیہ عامر کا انگریزی گانا سب کو بھا گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی کیوٹ اداکارہ ہانیہ عامر آئے دن کسی نہ...

ہانیہ عامر انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں، اس سے قبل بھارتی ڈرامے کے ڈائیلاگ رسوڈے میں کون تھا پر طنز کرتے ہوئے اداکارہ نے ویڈیو بنائی تھی جو وائرل ہوگئی تھی۔

Advertisement

انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی آواز میں ہانیہ عامر نے ’باری‘ گانا گنگنایا جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ان کے ساتھ دو دوست بھی موجود ہیں جو گٹار بجارہے ہیں۔

واضح رہے کہ باری گانے کو بلال سعید اور مومنہ مستحسن نے گایا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر