Advertisement
Advertisement
Advertisement

بشریٰ انصاری کے کالج کے دنوں کی تصویر انٹرنیٹ پر مقبول ہوگئی

Now Reading:

بشریٰ انصاری کے کالج کے دنوں کی تصویر انٹرنیٹ پر مقبول ہوگئی
بشریٰ انصاری

بشریٰ انصاری نے انڈسٹری کے بڑے اسٹارز کی بری عادتوں کے حوالے سے انکشافات

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی۔

اداکارہ بشریٰ انصاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی جوانی کی ایک نایاب تصویر پوسٹ کی ہے جو اداکارہ کے کالج کے دنوں کی تصویر ہے۔

مزید پڑھیں

زمانہ نہیں دنیا بدل گئی ،اداکارہ بشریٰ کا اہم پیغام

پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پر پیغام پوسٹ...

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مذکورہ تصویر میں بشریٰ انصاری کے چہرے پر ہمیشہ کی طرح مُسکراہٹ ہے جبکہ تصویر بے رنگ یعنی ’بلیک اینڈ وائٹ‘ ہے۔

سینئر اداکارہ نے تصویر کے کیپشن میں خود کو معصوم قرار دیتے ہوئے لکھا کہ ’میرے کالج کے دن اور میری معصومیت۔‘

Advertisement

خیال رہے کہ پاکستان کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری 1978سے شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں اور طویل عرصے سے انڈسٹری پر راج کررہی ہیں۔

واضح رہے اداکارہ بشریٰ انصاری کے ماضی کی خوبصورت تصویر کو سوشل میڈیا صارفین بہت پسند کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر