Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلمان خان کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ سامنے آگئی

Now Reading:

سلمان خان کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ سامنے آگئی

کورونا کے شبہ میں سلمان خان کی پوری فیملی کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے تھے جس کی رپورٹ آج سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بالی کے سپر اسٹار سلمان خان اور ان کے خاندان کا کورونا وائرس ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے

مزید پڑھیں

جیکب آباد مسائل کا گڑھ بن چکا ہے، میاں سومرو

محمد میاں سومرو نے کہا ہے کہ جیکب آباد مسائل کا گڑھ...

 بالی ووڈ اداکار سلمان خان اور کرن جوہر بڑی مشکل میں پھنس گئے

اداکار سلمان خان اور فلم ڈائریکٹر کرن جوہر بھارتی اداکار سوشانت کی...

سلمان خان اور ان کے خاندان نے کورونا ٹیسٹ اس وقت کرایا جب حال ہی میں ان کے ڈرائیور اور دو اسٹاف ممبرز کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا تھا۔

تاہم سلمان خان اپنے پورے خاندان سمیت احتیاطی تدابیر کے طور پر 14 دنوں کے لیے قرنطینہ ہوگئے ہیں۔

Advertisement

ادھر سلمان خان کے اسٹاف ممبرز جوکہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں انھیں ممبئی کے ایک اسپتال میں علاج کے لیے داخل کرادیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سلمان خان کے قرنطینہ میں جانے کے بعد مقبول ترین متازع شو ’بگ باس 14‘ کی شوٹنگ بھی کھٹائی میں پڑ گئی تھی لیکن اب کہا جارہا ہے کہ سلمان خان کل سے اس شو کی شوٹنگ شروع کردیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر