Advertisement
Advertisement
Advertisement

تکلیف پہنچانے والوں کے ساتھ کوئی تعلق نہ رکھیں، علیزے شاہ

Now Reading:

تکلیف پہنچانے والوں کے ساتھ کوئی تعلق نہ رکھیں، علیزے شاہ

پاکستان کی معروف و خوبرو اداکارہ علیزے شاہ کا کہنا ہے کہ ایسے لوگوں کے ساتھ کوئی تعلق نہ رکھیں جو آپ کو تکلیف دیں۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر علیزے شاہ نے ایک تصویر پوسٹ کی ہے، جس میں لکھا تھا کہ ایسے شخص کے ساتھ کوئی تعلق نہ رکھو جو آپ کو تکلیف پہنچائے اور آپ کے زخموں پر مرہم رکھنے کے بجائے آپ کو مزید زخإ دے اور بعد میں وہ کہے کہ وہ آپ سے محبت کرتا ہے۔

کچھ دن قبل اداکار نعمان سمیع کو انسٹاگرام پر اَن فالو کرنے کے باعث خبروں کی زینت بنے رہنے والی ڈرامہ انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ کی شیئر کردہ تصویر میں مزید لکھا تھا کہ ایسے شخص کے ساتھ رہیں جو آپ سے محبت کرے، آپ کی حفاظت کرے۔

انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ کے کیپشن میں علیزے شاہ نے لکھا کہ جس نے بھی یہ لکھا ہے درست لکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر