Advertisement
Advertisement
Advertisement

حمیمہ ملک نے کس کو اپنی زندگی قرار دے دیا؟

Now Reading:

حمیمہ ملک نے کس کو اپنی زندگی قرار دے دیا؟

پاکستان کی معروف سپر ماڈل و اداکارہ حمیمہ ملک نے کس کو اپنی زندگی قرار دے دیا؟

اداکارہ حمیمہ ملک نے اپنی اور والدہ کی سالگرہ کا دن ایک ہونے پر خوبصورت پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

مزید پڑھیں

حمیمہ ملک کی ہمشکل ترک اداکارہ

پاکستان  ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حمیمہ ملک اور...

حمیمہ ملک کی سالگرہ کے موقع پر شیئر کی جانے والی پوسٹ میں اداکارہ نے بتایا کہ اُن کی والدہ کی پیدائش کی تاریخ ایک ہی ہے۔

Advertisement

اداکارہ نے اپنے مداحوں کو بتایا کہ اس کو خوبصورت دن کو وہ اور اُن کی ولدہ ایک ہی ساتھ مناتی ہیں ۔

اپنی پوسٹ میں حمیمہ نے اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’اس خوبصورت احساسات کا شکریہ ، وہ اپنی والدہ کے ساتھ سالگرہ کا دن منانے  میں بہت خوشی محسوس کررہی ہیں اور وہ بہت خوش نصیب ہیں۔‘

حمیمہ ملک کی جانب سے اپنی والدہ کی ایک تصویر شیئر کی گئی ہے، تصویر شیئر  کرتے ہوئے حمیمہ نے اپنی والدہ سے خوبصورت انداز میں محبت کا اظہار کیا ہے۔

اداکارہ نے اپنی والدہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پوسٹ کے کیپشن میں کہا کہ ’ تم ہو تو زندگی ہے، تم ہو تو ہر خوشی ہے، تم ہو تو میں ہوں۔‘

Advertisement

حمیمہ نے اپنی پوسٹ کے آخر میں اپنی والدہ کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ’سالگرہ مبارک امی جی۔‘

یاد رہے کہ حمیمہ ملک آج اپنی 33 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔

حمیمہ ملک کو اُن کے مداحوں سمیت پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات کی جانب سے بھی سالگرہ کی ڈھیر ساری نیک تمنائیں اور مبارکبادیں موصول ہو رہی ہیں اور ساتھ ہی اُن کی والدہ کو بھی سالگرہ کی مبارکباد دی جا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر