
Nadeem Nani Wala
وقار زکا پاکستان شوبز انڈسٹری کا ایک جا نا مانا نام ہیں ، جو پاکستان میں منفرد اور مقبول ترین رئیلٹی شو لاتے ہیں اور پھر چھا جا تے ہیں۔
فیس بک پر اپنی نئی ویڈیو میں وقار زکا نے ندیم نانی والا کو کہیں منہ دکھانے کے لائق نہیں چھوڑا، اپنی ویڈیو میں ٹک ٹک ویڈیوز پر ردعمل دیتے ہوئے وقار زکا نے ندیم نانی والا کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
واضح رہے کہ گزشتہ ندیم نانی والا کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر لیک ہوگئیں تھیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News