چیمپئنز اور وقار ذکا کے مداحوں کو تھا جس کا انتظار وہ وقت آ پہنچا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کا نمبر 1 انٹرٹینمنٹ چینل بول انٹرٹینمنٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر چیمپئنز کی قسطیں نشر کرنے کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔
چیمپئنز کی بقایا قسطیں بول نیٹ ورک کے یوٹیوب چینل پر ہر منگل کی رات 9 بجے نشر کی جائیں گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
