Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ میرا کا ایک اور مبینہ فراڈ سامنے آگیا

Now Reading:

اداکارہ میرا کا ایک اور مبینہ فراڈ سامنے آگیا
میرا

لولی ووڈ کی معروف اداکارہ میرا کا ایک اور مبینہ فراڈ سامنے آگیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا حیدرآباد میں شو آرگنائزر کے ایک لاکھ روپے اور کپڑے لے کر فرار ہوگئیں۔

میرا نے 6 نومبر کو حیدرآباد میں ایک شو میں شرکت کرنا تھی۔ شو میں شرکت کے لیے میرا کو ایڈوانس ایک لاکھ روپے اور چند ملبوسات دیے گئے تھے۔

شو آرگنائزر سلیم گڈو نے میرا کے فراڈ سے پردا اٹھاتے ہوئے کہا کہ   اداکارہ میرا کو ہم نے 6 نومبر ایک ایونٹ کے لیے بلایا تھا۔  میرا شو سے چند روز قبل ہی ایک لاکھ روہے اور کپڑے لے کر لاہور فرار ہوگئیں۔

شو آرگنائزر نے مزید بتایا کہ  شو نہ ہونے کی وجہ سے مجھے 6 لاکھ کا نقصان ہوا ہے۔ حکام سے اپیل ہے کہ میرا نقصان پورا کروایا جائے۔

Advertisement

میرا کی ویڈیو بھی سامنے آگئی جس کی  وہ شو میں شرکت کی یقین دہانی کروارہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر