Advertisement
Advertisement
Advertisement

عدالت بچوں کو ماں کے حوالے کرنے کا حکم دے، صنم ماروی

Now Reading:

عدالت بچوں کو ماں کے حوالے کرنے کا حکم دے، صنم ماروی

پاکستان کی معروف گلوکارہ صنم ماروی کے بچوں کی حوالگی کا فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گارڈین جج یعقوب نے گلوکارہ صنم ماروی کی درخواست پر فیصلہ سنایا ہے۔

مزید پڑھیں

صوفی گلوکارہ صنم ماروی کا گلوکاری میں واپسی کا اعلان

 صنم ماروی نے 23 جون کوگلوکاری چھوڑنے کے اعلان کے ایک ہی...

تاہم عدالت نے ہفتے میں چار دن بچے ماں کے ساتھ رہنے کا حکم دے دیا ہے۔

جبکہ عدالتی فیصلے کے مطابق تین دن بچوں کو باپ حامد کے ساتھ رہنے کا شیڈول جاری کیا جائے گا۔

Advertisement

خیال رہے کہ گلوکارہ صنم ماروی نے اپنی درخواست میں کہا تھا کہ بچوں کے بغیر نہیں رہ سکتی، بچے زبردستی سابق شوہر نے اپنے پاس رکھے ہوئے ہیں۔

صنم ماروی کی جانب سے استدعا کی گئی کہ عدالت بچوں کو ماں کے حوالے کرنے کا حکم دے۔

واضح رہے کہ صنم ماروی کے بیرون ملک ہونے پر بھی بچے سابق شوہر حامد کے پاس ہی رہیں گے۔

یاد رہے کہ گلوکارہ صنم ماروی نے گھریلو تنازعات کے بعد بچوں کی حوالگی کے لیے لاہور کی گارڈین کورٹ سے رجوع کر رکھا تھا۔

ا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر