Advertisement
Advertisement
Advertisement

میرا دامن صاف ہے، اداکارہ میرا

Now Reading:

میرا دامن صاف ہے، اداکارہ میرا
Meera

لالی ووڈ کی معروف اداکارہ میرا نے اپنے اوپر لگنے والے الزامات کی تردید کردی۔

تفصیلات کے مطابق  اداکارہ میرا نے اپنے اوپر لگنے والے کرپشن کے الزامات کی تردید  کرتے ہوئے کہا کہ  میرا دامن صاف ہے،  میں نے کسی کے کوئی پیسے نہیں کھائے۔

اداکارہ میرا نے کہاکہ اپنے اوپر لگنے والے الزام  کا جواب  جلد ہی پریس کانفرنس میں دوں گی۔

واضح رہے کہ  اداکارہ میرا کا غریبوں کے نام پر مبینہ طور پر لاکھوں روپے کا فراڈ سامنے آیا  ہے۔

لاک ڈاؤن کے دوران میرانے شوبز انڈسٹری کے بے سہارا افراد کی مشکلات کم کرنے کے لیے اپنے گھر کو شیلٹر ہوم میں تبدیل کیا جس کے بدلے لوگوں سے لاکھوں روپے امداد کے نام پر ہڑپ کرگئیں۔میرا کے گھر پناہ لینے والے  کوریوگرافر لاڈا نے بھانڈا پھوڑ دیا۔

Advertisement

میرا نے ایک انٹرویو میں کوریوگرافر لاڈا کے ہمراہ اعلان کیا تھا کہ لاڈا کو اہل خانہ کے ہمراہ پناہ دی ہے ۔

تین ماہ میرا کے گھر پناہ لینے والے کوریوگرافر لاڈا نے شیلٹر ہوم کا بھانڈا پھوڑ دیا۔

شوکت علی عرف لاڈا کا کہنا ہے کہ میرانے مستحق فنکاروں کے نام پر لاک ڈاؤن کے دوران بیرون ممالک سے لاکھوں روپے بٹورے ہیں۔بیرون ملک مداد کے لیے فون آنے پر میرا اپنا اکاؤنٹ نمبر لکھواتی تھیں، میرا کا گھر شیلٹر ہوم نہیں بلکہ دھوکہ دہی کا مرکز تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر