Advertisement
Advertisement
Advertisement

حادثے کے وقت عامر خان کی بیٹی کہاں تھی؟

Now Reading:

حادثے کے وقت عامر خان کی بیٹی کہاں تھی؟

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے کے وقت ان کی بیٹی کار میں پچھلی سیٹ پہ بیٹھی تھی۔

تفصیلات کے مطابق باکسر عامر خان ہفتے کی رات اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ ٹی وی شو میں حصہ لینے لندن جا رہے تھے کہ ایم 6 موٹر وے پر حالیہ بارشوں کے باعث گاڑی بے قابو ہوکر بیریئر سے ٹکرا گئی تھی۔

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی 6 سال بیٹی کار حادثے کے وقت پچھلی سیٹ پہ بیٹھی تھی،عامر خان اور اُن کے اہل خانہ حادثے میں محفوظ رہے۔

 ایم 6 موٹر وے پر حالیہ بارشوں کے باعث پیش ہونے والے حادثے میں عامر خان کی 90 ہزار پاؤنڈ کی مرسیڈیز کار کو کافی نقصان پہنچا۔

عامر خان نے اپنے شائقین کو احتیاط کرنے کی تاکید کی۔

Advertisement

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا کہ حادثے کے وقت وہ صرف 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلا رہے تھے۔

واضح رہے کہ 33 سالہ عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان عامر خان اور فریال مخدوم کی شادی 2013 میں ہوئی تھی۔ رواں برس 22 فروری کو جوڑے کے ہاں بیٹے زاویار کی پیدائش ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر