Advertisement
Advertisement
Advertisement

ثناء خان شادی کے بعد کہاں گھومنے گئی ہیں؟

Now Reading:

ثناء خان شادی کے بعد کہاں گھومنے گئی ہیں؟

حال ہی میں فلمی دنیا اور فیشن انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی سابقہ اداکارہ ثناء خان شادی کے بعد اپنے شوہر کے ہمراہ گھومنے گئی ہیں۔

بلاگنگ ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک سیلفی شیئر کرتے ہوئے ثنا خان نے بتایا کہ وہ اپنے شوہر کے ہمراہ گھومنے کے لئے مقبوضہ کشمیر جارہی ہیں۔

ایئرپورٹ پر اور دیگر الگ الگ مقامات پر ثناء خان نے اپنے شوہر کے ہمراہ تصویریں لیں اور یادگار لمحات کو اپنے سوشل اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ اس سے قبل حال ہی میں ر شتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی ثناء خان نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں ان کے ہمراہ ان کے شوہر بھی موجود ہیں۔

ثناء خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ثنا خان اور ان کے شوہر آیۃ الکرسی پڑھ رہے ہیں۔

 ثنا خان نے یہ ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے جس میں دونوں شادی کے جوڑے میں ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے آیۃالکرسی پڑھ رہے ہیں اور آخر میں دونوں نے ایک دوسرے پر آیۃ الکرسی کا ورد کرکے دم بھی کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر