Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاک اسٹار ربیکا کی تصاویر وائرل

Now Reading:

ٹک ٹاک اسٹار ربیکا کی تصاویر وائرل

ٹک ٹاک اسٹار ربیکا کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔

بول انٹرٹیمنٹ پر اداکار دانش تیمور کی میزبانی میں گیم شو’’ایسے چلے گا ‘‘ کی ٹیم میں  شامل معروف ٹک ٹاکر ربیکا کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ہے۔

ربیکا کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اُن کے ٹک ٹاک پر فالوورز کی تعداد 29 لاکھ سے زائد ہے جب کہ انسٹا گرام پر اُن کے فالوورز کی تعداد 7 لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔

ربیکا ویڈیوز بنانے کے ساتھ ساتھ فیشن انڈسٹری میں بھی لوہا منوا چکی ہیں اور اس حوالے سے اب تک کئی پروجیکٹ بھی کرچکی ہیں اور وہ آج کل ایک مشہور بیوٹی پالر سے وابستہ ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ ربیکا پاکستان کے نامور کامیڈین کاشف خان کی بیٹی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر