Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانیوں نے 2020 میں کس شخصیت کو سب سے زیادہ سرچ کیا؟

Now Reading:

پاکستانیوں نے 2020 میں کس شخصیت کو سب سے زیادہ سرچ کیا؟

پاکستانیوں نے 2020 میں کس شخصیت کو سب سے زیادہ سرچ کیا؟

دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے پاکستان میں سال 2020 میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے موضوعات کی فہرست جاری کردی ہیں۔

جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سرچ انجن گوگل نے پاکستان سرچ کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

نتائج کے مطابق سنہ 2020ء میں سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی شخصیات مندرجہ ذیل ہیں

ماروی سرمد

Advertisement

عظمیٰ خان

 

جو بائیڈن

Advertisement

 

علیزہ شاہ

حریم شاہ

مناہل ملک

Advertisement

فلک شبیر

عاصم اظہر

اَسراء بیلجک

Advertisement

سارہ خان

گوگل ہر سال سرچ کی غرض سے کیے جانے والے کھربوں استفسارات کا جائزہ لے کر انٹرنیٹ کی حقیقی قوت کو پیش کرتا ہے۔

عام صارفین کیلئے بھی یہ ٹولز تمام سال دستیاب رہتے ہیں جہاں صارفین trends.google.com سے سیکھ بھی سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر