Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران عباس شادی کرنے والے ہیں؟

Now Reading:

عمران عباس شادی کرنے والے ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار اور ماڈل عمران عباس نے ایک انٹرویو میں شادی کے بارے میں انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب مجھے شادی کی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔

شادی سے متعلق انٹرویو میں عمران عباس کا کہنا تھا کہ میں ذہنی ہم آہنگی رکھنے والی کسی ساتھی کی تلاش میں ہوں اور جب مجھے ایسی کوئی لڑکی مل جائے گی تو میں فوراً شادی کرلوں گا۔

نامور اداکار عمران عباس کے انٹرویو کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف ٹوئٹ کیئے جارہے ہیں کہ عمران عباس جلد علیزے شاہ سے شادی کرنے والے ہیں۔

کچھ روز قبل فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکار عمران عباس سے مداحوں نے ان کی شادی، پسند کی لڑکی اور ان کی خوبصورتی سمیت ان کی تعلیم سے متعلق سوالات کیے تھے جس کے جواب میں اداکار نے انکشاف کیا کہ انہوں نے بیچلر تک تعلیم حاصل کر رکھی ہے۔

Advertisement

ایک صارف نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ عمران عباس کی شادی دیکھنے کے خواہاں ہیں، جس پر اداکار نے ’می ٹو‘ لکھا، یعنی وہ خود بھی اپنی شادی دیکھنے کے خواہاں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر