Advertisement
Advertisement
Advertisement

شیخ رشید میرے بھائیوں کی طرح ہیں، حریم شاہ

Now Reading:

شیخ رشید میرے بھائیوں کی طرح ہیں، حریم شاہ

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہے کہ شیخ رشید میرے بھائیوں کی طرح ہیں۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معروف  ٹک ٹاکر حریم شاہ نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو اپنے بھائیوں جیسا قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ عمران خان کی بہت بڑی سپورٹر ہیں۔

حریم شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم نے عوام سے وعدہ کیا تھا کہ بے روزگار اور بے گھر افراد کو گھر ملے گا لیکن ہمارے سامنے ہے کہ انہوں نے کس کس کو چھت دی۔اگر ہمارے پاس گھر نہیں تو کچھ نہیں،گھر بہت اہم ہے ہر انسان کےلیے۔

انہوں نے کہا کہ  غریب افراد کےلیے ایک منصوبہ ہے جس میں ان کو گھر فراہم کریں گے۔ ہم کراچی سے آغاز کر رہے ہیں، کراچی میں 70 فیصد افراد کے پاس ذاتی گھر نہیں ہے۔

حریم شاہ نے کہا کہ ہمارے پاس ناردرن بائی پاس پر 100 ایکٹر زمین ہے۔ ہم کراچی کے افراد کو گھر دیں گے۔  فارم کی کوئی فیس نہیں ہوگی۔عوام  آسان اقساط پر پلاٹ لے سکتے ہیں۔ ہر مہینہ میں قرعہ اندازی ہوگی۔

Advertisement

انہوں نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور بلاول بھٹو سے درخواست کی کہ وہ اس کام میں ان کی مدد کریں۔

ایک سوال کے جواب میں  حریم شاہ نے کہا کہ مجھے جب شادی کرنی ہوگی بتا دوں گی اور  یہ بھی بتا دوں گی کے کس سے کرنی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر