Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ زینب جمیل نے اداکاری چھوڑنے کا اعلان کردیا

Now Reading:

اداکارہ زینب جمیل نے اداکاری چھوڑنے کا اعلان کردیا

پاکستانی ڈراموں سے شہرت پانے والی معروف اداکارہ نےاداکاری چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستانی ڈراموں  سے شہرت پانے والی اداکارہ زینب جمیل نے اداکاری چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔

اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ’انسٹاگرام ‘پر اسٹوری پوسٹ کر کے زینب جمیل نے مداحوں کو  اپنے فیصلے سے آگاہ کیا۔

زینب جمیل نے پوسٹ میں لکھا کہ  الحمدللہ، الله نے مجھے قرآن پاک اور حدیث کی تعلیم حاصل کرنے کا شرف بخشا ہے۔ میں اب دین اسلام کے بارے میں زیادہ سے زیادہ تعلیم حاصل کروں گی۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ   میں اعلان کرتی ہوں کہ اب اداکاری اور ماڈلنگ نہیں کرسکوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر