معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے بول نیوز کے پروگرام ایسے نہیں چلے گا میں گفتگو کرتے ہوئے بہت سارے انکشافات کردیئے ہیں۔
پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حریم شاہ کا کہنا تھا کہ جو میری غلطیاں ہیں میں وہ بھی عوام سے شیئر کروں گی، جو مجھ پر الزام لگائے گئے وہ سب بے بنیاد ہیں، میں مفتی قوی کو پوری دنیا کے سامنے ذلیل کروں گی۔
انہوں نے کہا کہ مجھ سے مفتی قوی نے نکاح نہیں کیا، مفتی قوی کو صرف تھپڑ نہیں جوتے بھی مارے ہیں۔
حریم شاہ نے قوی کی شرمناک ویڈیو لیک کردی
مکمل ویڈیو دیکھیں: https://t.co/Hec10Un2kF#BOLNews #HareemShah #MuftiQavi pic.twitter.com/WmkpZiSLzgAdvertisement— BOLNetwork (@BOLNETWORK) January 20, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News