Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنوبی کورین ڈراموں کی معروف اداکارہ سونگ یو جنگ کی پراسرار موت

Now Reading:

جنوبی کورین ڈراموں کی معروف اداکارہ سونگ یو جنگ کی پراسرار موت

جنوبی کورین ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف اداکارہ و ماڈل سونگ یو جنگ 26 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 26 سالہ اداکارہ سونگ یو جنگ کی ٹیلنٹ ایجنسی نے ان کی موت کی تصدیق کردیا ہے، اداکارہ متعدد کورین ڈراموں، میوزک ویڈیوز اور ہائی فیشن کمرشلز میں جلوہ گر ہوچکی ہیں۔

26 سالہ کورین اداکارہ سونگ یو جنگ کی موت کس وجہ سے ہوئی اس حوالے سے ابھی تک کوئی وجہ سامنے نہیں آئی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر