Advertisement
Advertisement
Advertisement

ورون نے اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا

Now Reading:

ورون نے اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار ورون دھون نے اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورون دھون اور اُن کی بچپن کی دوست نتاشا دلال کی شادی بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر کے علی باغ میں 24 جنوری کو ہوگی جبکہ شادی کی تقریبات کا آغاز 22 جنوری سے ہو گا اور 26 جنوری کو ممبئی میں ان کا گرینڈ ریسیپشن ہوگا۔

ورون دھون کی ہونے والی بیوی ڈیزائنر نتاشا دلال اپنا جوڑا خود ڈیزائن کریں گی۔

Advertisement

اداکار کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ ورون اور نتاشا دلال اپنے اہل خانہ کے ہمراہ 22 جنوری کو علی باغ پہنچیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر