جنت مرزا کی چھوٹی بہن کے بھی ٹک ٹاک پر 10 ملین فالوورز
پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی چھوٹی بہن علشبہ انجم...
پاکستان کی ٹاپ ماڈل اور ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے بتا دیا کہ انہیں کس چیز کی تمنا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپمنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
جنت مرزا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ مرجنڈااور گولڈن رنگ کی شرٹ کے ساتھ ملٹی کلر کا لہنگا پہنیں ہوئیں ہیں۔
تصویرمی ں دیکھا جا سکتا ہے کہ اُن کے ہاتھوں میں چوڑیاں ہیں اور ناخنوں پر نیل پینٹ بھی لگا ہوا ہے۔
اس کے علاوہ انہوں نے کانوں میں بڑے بڑے جھمکے بھی پہن رکھے ہیں۔
جنت مرزا کی یہ تصویر دیکھ کرایسا لگ رہا ہے جیسے وہ کسی مہندی یا مایوں کے فنکشن کے لیے تیار ہوئی ہیں۔
جنت مرزا نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن پر لکھا کہ آج پھر انہیں جینے کی تمنا ہے اس کے ساتھ ہی انہوں نے کچھ ایموجیز بھی بنائے ہیں۔
تاہم انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یہ پوسٹ 16 گھنٹے قبل شیئر کی تھی جسے اب تک 1لاکھ 30 ہزار سے زائد مداح لائیک کرچکے ہیں۔
جبکہ اُن کی اس پوسٹ پر انسٹا صارفین کی جانب سے مختلف کمنٹس بھی کیے جارہے ہیں۔
ایک صارف نے لکھا کہ جنت اُن کی فیورٹ ہیں، کسی نے لکھا کہ جنت مرزا اس دنیا کی سب سے پیاری لڑکی ہیں، کسی نے انہیں ’ڈول‘ کہہ کر مخاطب کیا تو کسی نے اُن کی آنکھوں کی تعریف کی۔
واضح رہے کہ ٹاپ ماڈل اور ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر 11 ملین فالوورز ہوگئے ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News