
گلوکار و اداکار ولی حامد خان نے کراچی میں ایک بار پھر نکاح کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اداکار ولی حامد خان کے نکاح کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی تھی، تقریب میں ولی حامد کے اہل خانہ سمیت دلہن کے عزیز و اقارب نے شرکت کی تھی۔
ولی حامد خان دلہن کو مارچ میں رخصت کرکے پیا دیس لے جائیں گے۔
گلوکار و اداکار ولی حامد اس سے قبل فلمسٹار نور سے بھی شادی کر چکے ہیں۔
نور سے کی جانے والی شادی کامیاب نہ ہوسکی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement