Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف بھارتی گلوکار حادثے میں ہلاک

Now Reading:

معروف بھارتی گلوکار حادثے میں ہلاک

معروف بھارتی گلوکار دلجان ایک کار حادثے میں ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق  گلوکار دلجان منگل کی صبح امرتسر کے قریب جنڈیالہ گرو میں ایک سڑک حادثے میں ہلاک ہوگئے  ہیں۔

دلجان  امرتسر سے کرتار پور جارہے تھے کہ ان کی کار ٹرک سے ٹکرا گئی اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

معروف گلوکار گاڑی میں اکیلے ہی سفر کر رہے تھے۔ان کی اہلیہ اور بچے کینیڈا میں رہائش  میں ہیں۔

یاد رہے کہ  دلجان  نے 2012 میں سنگنگ ریئلٹی شو ’سر کشیترا‘ کے پہلے رنر اپ تھے ۔

Advertisement

پولیس نے گلوکار کی ہلاکت کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مس یونیورس 2025 میں امارات کی انٹری؛ مریم محمد سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں
علیزے شاہ کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
عورت کے کا ندھوں پر 2 دنیا ہوتی ہیں ! فضا علی کا بیٹی اور گھرستی سے متعلق کلپ وائرل
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر