
بول انٹرٹیمنٹ پر پاکستان کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی کی میزبانی میں گیم شو’’خوش رہو پاکستان‘‘ کی ٹیم میں شامل معروف ٹک ٹاکر ڈاکٹر مدیحہ کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ہے۔
ڈاکٹر مدیحہ کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اُن کے ٹک ٹاک پر فالوورز کی تعداد 22 لاکھ سے زائد ہے جب کہ انسٹاگرام پر اُن کے فالوورز کی تعداد 5 لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement