Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اعجاز درانی انتقال کرگئے

Now Reading:

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اعجاز درانی انتقال کرگئے

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اعجاز درانی انتقال کرگئے ہیں۔

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اعجاز درانی طویل علالت کے بعد اٹھاسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔

اعجاز درانی نے انیس سوپینتیس میں  جلال پور جٹاں کے نواحی گاؤں میں آنکھ کھولی اور انیس سوچھپن میں فلم حمیدہ میں بطورمعاون اداکار پہلی بارپردہ اسکرین پرجلوہ گرہوئے۔

اردو فلم ’مرزا صاحباں‘ میں بھی بطورسائیڈ ہیرو جاندارکردار اداکیا جبکہ انیس سوستاون میں   فلم ’بڑا آدمی‘ بطورہیروان کی پہلی فلم تھی۔

اداکاری کے ساتھ فلمسازی کے میدان میں بھی اعجازنے صلاحیتوں کا لوہا منوایا جبکہ دوستی، ہیر رانجھا، شعلے  جیسے سپرہٹ شاہکار بحیثیت فلم ساز ان کے کریڈٹ پر ہیں۔

Advertisement

اعجازدرانی نے پہلی شادی ملکہ ترنم نور جہاں سے کی جبکہ دوسری شادی فردوس سے کی لیکن دونوں ہی شادیوں کا انجام طلاق پرہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فرحان سعید کا نیا گانا ریلیز، عروہ حسین کی پرفارمنس نے دھوم مچادی
مشکلات میں اضافہ؛ یوٹیوبر رجب بٹ پر ایک اور قانونی شکنجہ کس گیا
کلاسیکی موسیقی میں پہچان بنانے والے اسد امانت علی خان کی 70ویں سالگرہ
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر