Advertisement
Advertisement
Advertisement

لیجنڈ اداکار محمد علی کی 15ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

Now Reading:

لیجنڈ اداکار محمد علی کی 15ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
لیجنڈ اداکار محمد علی

پاکستانی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار محمد علی کی پندرہویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔

محمد علی نے 300 فلموں میں کام کیا، ان کی مشہور فلموں میں داغ، بازی، خاموش رہو، توبہ، آئینہ اور صورت، سلاخیں اورجیسے جانتے نہیں نمایاں ہیں۔

محمد علی نے 35 سال پاکستان فلم انڈسٹری پر راج کیا، ان کی اداکاری اور ڈائیلاگ آج بھی زبان زد عام ہیں۔

انہیں 1984 میں پرائیڈ آف پرفارمنس سے نوازا گیا اور محمد علی وہ واحد اداکار ہیں جن کو حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ امتیاز سے نوازا گیا تھا۔

وہ 19 مارچ، 2006 کو اس دار فانی سے کوچ کر گئے لیکن ان کی یادیں آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں۔

Advertisement

شہنشاہ جذبات کا خطاب پانیوالے اداکار کی سپرہٹ فلمیں شائقین کو آج بھی ان کی یاد دلاتی ہیں۔

محمد علی ایک انتہائی نرم دل اور انسان دوست شخصیت کے طور پر بھی مشہور تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر