Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہینڈی ارسل نے سوشل میڈیا پر مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دیے

Now Reading:

ہینڈی ارسل نے سوشل میڈیا پر مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دیے

ترک ڈرامہ انڈسٹری کا مقبول ترین ڈرامہ ’پیار لفظوں میں کہاں‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ ہینڈی ارسل نے سوشل میڈیا پر مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دیے۔

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر موجود تُرک اداکارہ ہینڈی ارسل کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔

ہینڈی ارسل کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 20 ملین ہوگئی ہے جس کے بعد وہ تُرکی کی پہلی اداکارہ بن گئی ہیں جنہیں انسٹاگرام پر 20 ملین صارفین نے فالو کیا ہوا ہے۔

تُرک اداکارہ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا جائزہ لیا جائے تو اُنہوں نے ابھی تک صرف 475 پوسٹس کی ہیں جن میں اداکارہ کے نئے پراجیکٹس کی تصویریں اور اُن کی فیملی فوٹوز ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب ہینڈی ارسل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے صرف 386 صارفین کو فالو کیا ہوا ہے جن میں اُن کے ساتھی اداکار اور عزیز و اقارب شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر