Advertisement
Advertisement
Advertisement

مداحوں کا انتظار ختم، بول بیٹس کی ایک اور شاندار پیشکش

Now Reading:

مداحوں کا انتظار ختم، بول بیٹس کی ایک اور شاندار پیشکش

پاکستان سمیت دنیا بھر میں میوزک سے دلچسپی رکھنے والے افراد کا انتظار ختم ہوگیا۔

بول انٹرٹینمنٹ   کا منفرد میوزک شو ’بول بیٹس‘  اپنے مداحوں کے لیے لے کر آیا ہے ایک اور شاندار پیشکش’چٹا ککڑ‘۔

بول بیٹس سیزن ون کے ’چٹا ککڑ‘ میں گلوکار زین بلوچ اور گلوکارہ مہک گل نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔

بول انٹرٹینمنٹ کے منفرد شو ’بول بیٹس‘ میں لوگ سن سکیں گے اپنے پسندیدہ گلوکاروں و گلوکاراؤں کی سریلی آوازیں۔

واضح رہے کہ بول کفارہ(یوٹیوب پر 9 کروڑ سے زائد ویوز) اور ربا وے(یوٹیوب پر ایک کروڑ40 لاکھ سے زائد ویوز) پاکستان کے چند کامیاب ترین گانوں میں سے ہیں جو بول نیٹ ورک کی جانب سے ریلیز کیے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر