
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے سوشل میڈیا کی تلخ سچائی سے پردہ اُٹھا دیا ہے۔
یمنیٰ زیدی کی جانب سے ابھی حال ہی میں ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں آج کل کے معاشرے اور کڑوے سچ کی عکاسی کی گئی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ کی جانب سے کی گئی پوسٹ میں پیغام دیا گیا ہے کہ بطور معاشرہ ہر ظاہری چیز پر یقین کر کے دوسروں سے متعلق رائے قائم کر لی جاتی ہے جبکہ اکثر اوقات اُس ظاہری چیز کے پیچھے چھپی کہانی کچھ اور ہی ہوتی ہے جسے کوئی نہیں جانتا۔
یمنیٰ زیدی کی جانب سے اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ ’یہ آج کل کی سچائی ہے۔‘
اداکارہ کی اس پوسٹ پر ہزاروں لائیکس آ گئے ہیں۔
کمنٹ باکس میں انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے یمنیٰ زیدی کی اس پوسٹ کی تائید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ آج کل کے معاشرے کی یہی سوچ ہے اور یہی کڑوا سچ ہے۔
واضح رہے یمنیٰ زیدی کی جانب سے اکثر اوقات ہی گہری اور معنی خیز پوسٹس سوشل میڈیا پر کی جاتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News