Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلال قریشی اور عروسہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش

Now Reading:

بلال قریشی اور عروسہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ نے دوسرے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلال قریشی نے کچھ دیر پہلے ہی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دوسرے بیٹے کی پیدائش کی خبر دی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Bilal Qureshi (@bilal.qureshi)

Advertisement

اداکار بلال قریشی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

اداکار کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلال قریشی نے اپنے بیٹے کو گود میں اُٹھایا ہوا ہے۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں اداکار نے بتایا کہ اُن کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام اُنہوں نے رومان رکھا ہے۔

خوشی کے اس موقع پر بلال قریشی نے اللّہ تعالیٰ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے قرآن پاک کی آیت لکھی کہ اور تُم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمتوں کو جُھٹلاؤ گے۔

Advertisement

شوبز انڈسٹری کی جوڑی بلال قریشی اور عروسہ کے بیٹے کی پیدائش پر مداحوں اور شوبز ستاروں کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ بلال قریشی نے سال 2015 میں اداکارہ عروسہ سے شادی کی تھی اور اس جوڑی کے بڑے بیٹے کا نام ’محمد سوہان‘ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر