پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ سنبل شاہد کا انتقال ہوگیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری اور اسما عباس کی بہن اداکارہ سنبل شاہد عالمی وباء کورونا وائرس میں مبتلا تھیں جس کے باعث ان کا آج انتقال ہوگیا ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ چند روز سے سنبل شاہد کی حالت نہایت تشویشناک بتائی جارہی تھی اور بشریٰ انصاری نے ہی بہن کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
