Advertisement
Advertisement
Advertisement

میڈیا انڈسٹری میرے لئے کوئی نئی چیز نہیں تھی، ایمن سلیم

Now Reading:

میڈیا انڈسٹری میرے لئے کوئی نئی چیز نہیں تھی، ایمن سلیم

پاکستان شوبز انڈسٹری میں انٹری لینے والی اداکارہ ایمن سلیم نے بتایا ہے کہ انہیں ہمیشہ سے پڑھنے اور لکھنے کا بہت شوق رہا ہے  اور یہی وجہ سے کہ وہ ہر کام محنت اور لگن سے کرتی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ ایمن سلیم نے اپنی زندگی اور کیریئر کے حوالے سے بات کی ہے۔

ایمن سلیم نے بتایا ہے کہ وہ پڑھنے لکھنے کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی دلچسپی رکھتی ہیں۔

اداکارہ نے بتایا کہ وہ ہمیشہ سے اپنا کاروبار کرنا چاہتی تھیں جس کے لئے انہوں یونیورسٹی آف پنسلوانیہ کے وارٹن اسکول سے فنانس اور اسٹریٹجک بزنس مینجمنٹ کی تعلیم حاصل کی لیکن انویسٹمنٹ بینکر تک ہی انہوں نے اپنا کام جاری رکھا ہے۔

Advertisement

ایمن سلیم نے بتایا ہے کہ اداکاری کرنے کا ان کا کوئی ارادہ نہیں تھا نہ ہی کبھی اس حوالے سے سوچا تھا۔

ایمن سلیم نے بتایا ہے کہ ان کی خالہ پروڈیوسر تھیں  لہٰذا میڈیا انڈسٹری ان کے لئے کوئی نئی چیز نہیں تھی اور انکار کے باوجود انہوں نے اداکاری کی آفر کو قبول کرلی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فرحان سعید کا نیا گانا ریلیز، عروہ حسین کی پرفارمنس نے دھوم مچادی
مشکلات میں اضافہ؛ یوٹیوبر رجب بٹ پر ایک اور قانونی شکنجہ کس گیا
کلاسیکی موسیقی میں پہچان بنانے والے اسد امانت علی خان کی 70ویں سالگرہ
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر